اج کل ہر بندہ ان لائن موبائل سے پیسے کمانا چاہتا ہے جس کی وجہ سے وہ انٹرنیٹ پر کئی فرڈ کمپنی کے ہتھے چڑھ جاتا ہے اس لئے ہم نے سوچا ہم ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کریں جہاں پے اپ کو پیسے کمانے کا موقع ملے اس لئے ہم نے یہ ویب سائٹ بنائی ہے ہم نے یہاں پر 3 روپے جو ڈونیشن کروائی ہےجس کو کرانے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی کام کی شروعات ایک نیک اور اچھے کام سے ہونی چاہیے امید ہے اپ لوگ یہاں سے اچھا خاصا منافع کماؤ گے اور اپنے دوستوں کو بھی یہاں پر مدعو کرو گے ہم یہاں پہ کوئی بھی ایکسٹرا چارج اپ سے نہیں لیں گے اپ سے کوئی ایک پیسہ بھی ہم نہیں لیں گے ہم نے صرف ڈونیشن کروائی ہے وہ بھی ایک نیک کام کے لئے کروائی گئی ہے